21 مئی، 2008، 12:54 PM

تازہ ترین خبر

لبنان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤن نے دوحہ اعلامیہ پر دستخط کردیئے ہیں

لبنان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤن نے دوحہ اعلامیہ پر دستخط کردیئے ہیں

لبنان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اعلامیہ پر دستخط کردیئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ حمد بن جاسم بن جبر آل ثانی نے ایک پریس کانفرنس میں قطر میں لبنانی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی پانچ روزہ گفتگوکے بعد کہا ہے کہ لبنان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤن نے دوحہ اعلامیہ پر دستخط کردیئے ہیں۔

اور امید ہے کہ لبنان کی تمام پارٹیاں اس کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کریں گی اس اعلامیہ کے مطابق لبنان کی پارلیمنٹ مائیکل سلیمان کو لبنان کا صدر منتخب کرنے کے لئے آئندہ 24 گھنٹوں میں اجلاس طلب کرکے اسے صدر منتخب کرےگی اس وقت عرب یونین کے سکریٹری جنرل عمرو موسی صحافیوں سے بات چیت کررہے ہیں۔

 

News ID 687251

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha